87

آسان نیکی – Easy Goodness

اللہ سبحانہ وتعالی بہتر کرے گا

یقین جانئیے یہ وہ پر تاثیر الفاظ ہیں جس سے

انسان کی آدھی پریشانی دور ہو جاتی ہے

بھلے ہی آپ کسی کی پریشانی دور نہیں کر پاتے یا مسئلہ حل نہیں کر سکتے پرکم از کم اتنا تو کہہ سکتے ہیں کہ،

اللہ سبحانہ وتعالی بہتر کرے گا

سوچیے گا ضرور۔۔۔

اور آگاہ ضرور کیجیئے گا کہ کیا رائے ہے آپ سب کی؟

پر جواب دینے سے پہلے ہم سب خود کو آئینہ میں ضرور دیکھنا ہو گا۔

حَسْبِيَ اللَّهُ لا إِلَـهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ

اللہ سبحان وتعالی ہم سب کو مندرجہ بالا باتیں کھلے دل و دماغ کے ساتھ مثبت انداز میں سمجھنے، اس سے حاصل ہونے والے مثبت سبق پر صدق دل سے عمل کرنے کی اور ساتھ ہی ساتھ ہمیں ہماری تمام دینی، سماجی و اخلاقی ذمہ داریاں بطریق احسن پوری کرنے کی ھمت، طاقت و توفیق عطا فرما ئے۔ آمین!

(انتخاب و اشتراک – محترمہ زہداہ ملک)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.