307

تنخواہ!

سہمی سی،
ڈری ہوئی،
کمسن،
“تنخواہ”
چپ چاپ سے
سر جھکائے
آرہی تھی
اور
“کرایہ”،
“بِلز”،
“فیس”،
“دوائی” اور “خرچہ”
نام کے غنڈے سیٹی بجارہے تھے
اور پھر
آخر کار
وہی ہوا کہ
“تنخواہ”
لُٹ گئی…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.