136

ماہ رمضان، خود تشخیصی و تبدیلی کا چوتھا دن۔۔۔

ہم خوشی کوکہاں تلاش کرتے ہیں؟ مادی/دنیاوی خوشی نہیں بلکہ سچی و حقیقی اندرونی خوشی۔ ایک مسلمان ہونے کے ناطے، اس دنیا میں سچی وحقیقی خوشی اللہ کے قریب ہونے، اس کا قرب حاصل کرنے کی وجہ سے ہی حاصل ہوتی ہے۔
اللہ کا قرب حاصل کرنے کے لیے ہمیں سجدہ میں جانا ہوتا ہے۔ حضور صلی اللہ و علیہ وسلم نے فرمایا:
“ایک انسان اپنے حقیقی رب اور خالق سے قریب ترین تبھی ہو سکتا ہے جب وہ خالق کی بارگاہ میں سجدہ ریز ہو، تو اپنے سجدوں کو طویل کرو۔”
(سنن نسائی)
ہم جتنا زیادہ اپنے اندر عاجزی انکساری لائیں گے اور سجود میں ٹھہریں گے اتنا ہی زیاد ہم اللہ کا قرب حاصل کر پائیں گے۔

سوچیئے گا ضرور۔۔۔
اور آگاہ ضرور کیجیئے گا کہ کیا رائے ہے آپ سب کی؟
پر جواب دینے سے پہلے ہم سب خود کو آئینہ میں ضرور دیکھنا ہو گا۔
حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم (آیت 129، سورتہ توبہ – القرآن)
اللہ سبحان وتعالی ہم سب کو مندرجہ بالا باتیں کھلے دل و دماغ کے ساتھ مثبت انداز میں سمجھنے، اس سے حاصل ہونے والے مثبت سبق پر صدق دل سے عمل کرنے کی اور ساتھ ہی ساتھ ہمیں ہماری تمام دینی، سماجی و اخلاقی ذمہ داریاں بطریق احسن پوری کرنے کی ھمت، طاقت و توفیق عطا فرما ئے۔ آمین!

(تحریر – محترم محمد شیراز جاوید اعوان )

نوٹ: لکھ دو کا اپنے تمام لکھنے والوں کے خیالات سے متفق ہونا قطعی ضروری نہیں۔
اگر آپ بھی لکھ دو کے پلیٹ فارم پر لکھنا چاہتے ہیں تو اپنا پیغام بذریعہ تصویری، صوتی و بصری یا تحریری شکل میں بمعہ اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، لنکڈان، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھ admin@likhdoo.com پر ارسال کردیجیے۔

=====================================================================

Ramadan Reinspired: Day Four…

Where do we find happiness? Not material happiness, but true internal happiness. For a Muslim, true happiness in this world comes from being closer to Allah.
To be close to Allah, we have to go into sujood. The Prophet (SWS) said:
“The closest that a person can be to his Lord, the Mighty and Sublime, is when he is prostrating, so increase in supplication then.”
(Sunan an-Nasa’i)
The more we humble ourself and go into sujood, the closer we are getting to Allah.

!Do Think About it
?And Let us Know What’s Your Opinion/Reviews
But Before Answering, All of us have to Look Ourselves into The Mirror.
حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم – القرآن سورتہ توبہ، آیت 129
Sufficient for me is Allah ; there is no deity except Him. On Him I have relied, and He is the Lord of the Great Throne. Al Quran – 9:129
O Allah! Give all of us the courage, strength and ability; that we get understand and act upon the Positive lesson in this message with positively open heart & mind. And sincerely follow all our religious, social and moral responsibilities as well. Aamen

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.