133

ماہ رمضان، خود تشخیصی و تبدیلی کا چودواں دن۔۔۔

ہم سبھی کے اپنے اپنے مسائل اور خدشات ہیں جو کہ ہمیں ہمیں دباو یا کرب میں مبتلا رکھتے ہیں۔ پر یقین جانیئے کہ آخر کار ہماری تمام مشکلات/پریشانیاں ختم/غائب ہو جائیں گی اگر ہم سب اس بات کو ذہن نشین رکھ لیں کہ یہ سب پریشانیاں زیادہ دیر تک نہیں رئیں گی کیونکہ ہمارا خالق ہر پریشانی کا حل/سدباب کرنے والا ہے۔
اس حوالے سے ماہ رمضان بہترین وقت/موقع ہے نماز کے ذریعے خود کو تبدیل کرنے اور اپنی تمام تر توجہ اللہ سبحانی و تعالی کی جانب مبذول کرنے کا۔ اگر ہم سمجھتے ہیں کہ ہماری مشکلات/مسائل ایک مقفل/بند دروازہ ہے تو اللہ سبحانی وتعالی کی ذات اس بند دروازئے کی چابی ہے۔ تو پس صبر و نماز کے ذریعے اس چابی کو طلب/تلاش کریں۔
“اور (رنج وتکلیف میں) صبر اور نماز سے مدد لیا کرو اور بے شک نماز گراں ہے، مگر ان لوگوں پر (گراں نہیں) جو عجز کرنے والے ہیں۔” (القرآن، سورة البقرة-45)

سوچیئے گا ضرور۔۔۔
اور آگاہ ضرور کیجیئے گا کہ کیا رائے ہے آپ سب کی؟
پر جواب دینے سے پہلے ہم سب خود کو آئینہ میں ضرور دیکھنا ہو گا۔
حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم (آیت 129، سورتہ توبہ – القرآن)
اللہ سبحان وتعالی ہم سب کو مندرجہ بالا باتیں کھلے دل و دماغ کے ساتھ مثبت انداز میں سمجھنے، اس سے حاصل ہونے والے مثبت سبق پر صدق دل سے عمل کرنے کی اور ساتھ ہی ساتھ ہمیں ہماری تمام دینی، سماجی و اخلاقی ذمہ داریاں بطریق احسن پوری کرنے کی ھمت، طاقت و توفیق عطا فرما ئے۔ آمین!

(تحریر – محترم محمد شیراز جاوید اعوان )

مندرجہ بالا تحریر سے آپ سب کس حد تک متفق ہیں یا ان میں کوئی کم بیشی باقی ہے تو اپنی قیمتی آراء سے ضرور آگاہ کر کے میری اور سب کی رہنمائی کا ذریعہ بنئیے گا۔ کیونکہ ہر شخص/فرد/گروہ/مکتبہ فکر کا اپنا اپنا سوچ اور دیکھنے کا انداز ہوتا ہے اور اس لیے ہمیں اس سب کی سوچ و نظریہ کا احترام ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اس کی کسی بات/نکتہ کو قابل اصلاح پائیں تواُس شخص/فرد/گروہ/مکتبہ فکر یا ادارئے کی نشاندہی اور تصیح و تشریح کی طرف اُن کی توجہ اُس جانب ضرور مبذول کروائیں۔

نوٹ: لکھ دو کا اپنے تمام لکھنے والوں کے خیالات سے متفق ہونا قطعی ضروری نہیں۔
اگر آپ بھی لکھ دو کے پلیٹ فارم پر لکھنا چاہتے ہیں تو اپنا پیغام بذریعہ تصویری، صوتی و بصری یا تحریری شکل میں بمعہ اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، لنکڈان، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھ admin@likhdoo.com پر ارسال کردیجیے۔

=====================================================================

Ramadan Reinspired: Day Fourteen. . .

We all have our own worries and problems that stress us out. But for sure, all difficulties have an end, and soon our problems will vanish too. If only we remembered and sought help from the one who created a solution for every problem, they won’t last very long.
Ramadan is the best time to make a change and turn and focus your attention towards Allah in Salah. If we feel that our problems are a locked door, then Allah has the key.So, Seek it through Sabr & Salah.
And seek help through patience and prayer, and indeed, it is difficult except for the humbly submissive to Allah. (Qur’an 2:45)

Do Think About it!

And Let us Know What’s Your Opinion/Reviews?
But Before Answering, All of us have to Look Ourselves into The Mirror.
حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم – القرآن سورتہ توبہ، آیت 129
Sufficient for me is Allah ; there is no deity except Him. On Him I have relied, and He is the Lord of the Great Throne. Al Quran – 9:129
O Allah! Give all of us the courage, strength and ability; that we get understand and act upon the Positive lesson in this message with positively open heart & mind. And sincerely follow all our religious, social and moral responsibilities as well. Aamen

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.