91

ماہ رمضان، خود تشخیصی و تبدیلی کا چھٹا دن۔۔۔

دین اسلام میں پڑوسیوں کوبہت اہم و اعلی حیثیت حاصل ہے۔ وہ شخص ایک اچھا اور سچا مسلمان نہیں کہلا سکتا جس کا پڑوسی رات کو بھوکا سوئے۔

یہ ماہ مبارک ہمارے لیے سنہری موقعہ ہے اپنے ہمارے پڑوسیوں کے بارئے میں جاننے کے لیے، خواہ وہ مسلم ہوں یا غیر مسلم۔ ان کو افطار پر مدعو کریں اور اس نادر موقعہ کا استعمال کرتے ہوئے ان کو رمضان کے اصل فلسفے اور روح سے روشناس ہونے کا موقع دیں۔
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ،
“جبرائیل علیہ السلام مجھے پڑوسی کے حق کے بارے میں اس قدر وصیت کرتے رہے کہ مجھے خیال ہونے لگا کہ وہ پڑوسی کو وارث بنادیں گے۔” (بخاری و مسلم)

سوچیئے گا ضرور۔۔۔
اور آگاہ ضرور کیجیئے گا کہ کیا رائے ہے آپ سب کی؟
پر جواب دینے سے پہلے ہم سب خود کو آئینہ میں ضرور دیکھنا ہو گا۔
حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم (آیت 129، سورتہ توبہ – القرآن)
اللہ سبحان وتعالی ہم سب کو مندرجہ بالا باتیں کھلے دل و دماغ کے ساتھ مثبت انداز میں سمجھنے، اس سے حاصل ہونے والے مثبت سبق پر صدق دل سے عمل کرنے کی اور ساتھ ہی ساتھ ہمیں ہماری تمام دینی، سماجی و اخلاقی ذمہ داریاں بطریق احسن پوری کرنے کی ھمت، طاقت و توفیق عطا فرما ئے۔ آمین!

(تحریر – محترم محمد شیراز جاوید اعوان )

نوٹ: لکھ دو کا اپنے تمام لکھنے والوں کے خیالات سے متفق ہونا قطعی ضروری نہیں۔
اگر آپ بھی لکھ دو کے پلیٹ فارم پر لکھنا چاہتے ہیں تو اپنا پیغام بذریعہ تصویری، صوتی و بصری یا تحریری شکل میں بمعہ اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، لنکڈان، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھ admin@likhdoo.com پر ارسال کردیجیے۔

=====================================================================

Ramadan Reinspired: Day Six…

Neighbors occupy a very high status in Islam. So much so that a person cannot be called a true Muslim if his neighbors go to bed hungry. The blessed month is an excellent opportunity to get know our neighbors both Muslim and not yet Muslim. Invite them for an Iftar and make use of this rare opportunity to let them experience the spirit of Ramadan.
Our Prophet Muhammad (peace be upon him) said,
“Gabriel kept on recommending me about treating the neighbors in a kind and polite manner, so much so that I thought that he would order me to make them my heirs.“ (Bukhari & Muslim)

Do Think About it!

And Let us Know What’s Your Opinion/Reviews?
But Before Answering, All of us have to Look Ourselves into The Mirror.
حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم – القرآن سورتہ توبہ، آیت 129
Sufficient for me is Allah ; there is no deity except Him. On Him I have relied, and He is the Lord of the Great Throne. Al Quran – 9:129
O Allah! Give all of us the courage, strength and ability; that we get understand and act upon the Positive lesson in this message with positively open heart & mind. And sincerely follow all our religious, social and moral responsibilities as well. Aamen

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.