162

ماہ رمضان ، خود تشخیصی و تبدیلی کا اٹھائیسواں دن۔ ۔ ۔

اب جب کہ جانتے ہیں کہ ستایسویں کی رات ماضی کا حصہ بن چکی ہے۔ اب یہ فرض کرنا کہ بہت مشاہدہ اور انتظار کرلیا ہے لیلتہ القدر کا۔ سوچیں اگر قیامت کا دن 28 یا 29 رمضان کو اسی سال آ جاتا۔
اسلامی مفکر وعالم ابن الجوزی کا فرمان ہے کہ،
“جب دوڑ کے دوران گھوڑئے کو یہ اندازہ ہو جاتا ہے کہ جیتنے کے لیے اب تھوڑا راستہ/وقت باقی ہے تو وہ دوڑ کا مقابلہ جیتنے کے لیے اپنی تمام تر توانیاں لگا دیتا ہے۔ ہمیں دوڑ کے گھوڑئے کو خود سے زیادہ سمجھدار نہیں بننے دینا چاہیے۔ اور بے شک اعمال کا فیصلہ اس کے نتائج سے ہی ہوتا ہے۔ تو پس اگر استقبال رمضان یا ابتدائی رمضان اچھے نہ بنا/گزار سکے تو چلیں الوداعی رمضان کو ہی اچھے سے گزار لیں۔”

سوچیئے گا ضرور۔۔۔
اور آگاہ ضرور کیجیئے گا کہ کیا رائے ہے آپ سب کی؟
پر جواب دینے سے پہلے ہم سب خود کو آئینہ میں ضرور دیکھنا ہو گا۔
حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم (آیت 129، سورتہ توبہ – القرآن)
اللہ سبحان وتعالی ہم سب کو مندرجہ بالا باتیں کھلے دل و دماغ کے ساتھ مثبت انداز میں سمجھنے، اس سے حاصل ہونے والے مثبت سبق پر صدق دل سے عمل کرنے کی اور ساتھ ہی ساتھ ہمیں ہماری تمام دینی، سماجی و اخلاقی ذمہ داریاں بطریق احسن پوری کرنے کی ھمت، طاقت و توفیق عطا فرما ئے۔ آمین!

(تحریر – محترم محمد شیراز جاوید اعوان)

مندرجہ بالا تحریر سے آپ سب کس حد تک متفق ہیں یا ان میں کوئی کم بیشی باقی ہے تو اپنی قیمتی آراء سے ضرور آگاہ کر کے میری اور سب کی رہنمائی کا ذریعہ بنئیے گا۔ کیونکہ ہر شخص/فرد/گروہ/مکتبہ فکر کا اپنا اپنا سوچ اور دیکھنے کا انداز ہوتا ہے اور اس لیے ہمیں اس سب کی سوچ و نظریہ کا احترام ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اس کی کسی بات/نکتہ کو قابل اصلاح پائیں تواُس شخص/فرد/گروہ/مکتبہ فکر یا ادارئے کی نشاندہی اور تصیح و تشریح کی طرف اُن کی توجہ اُس جانب ضرور مبذول کروائیں۔

نوٹ: لکھ دو کا اپنے تمام لکھنے والوں کے خیالات سے متفق ہونا قطعی ضروری نہیں۔
اگر آپ بھی لکھ دو کے پلیٹ فارم پر لکھنا چاہتے ہیں تو اپنا پیغام بذریعہ تصویری، صوتی و بصری یا تحریری شکل میں بمعہ اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، لنکڈان، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھ admin@likhdoo.com پر ارسال کردیجیے۔

=====================================================================

Ramadan Reinspired: Day Twenty Eight…

Now that we’re past the 27th night, let’s not assume that we have already witnessed the much awaited ‘Laylatul Qadr’. Imagine finding out on the Day of Judgement that this year it was on the 28th or the 29th night of Ramadan. As the scholar Ibn al-Jawzee [R] said:
“When the race horse knows that it is nearing the end of the track it exerts all of it’s effort to win the race. Do not allow the race horse to be more clever than you. For verily deeds are judged by their conclusions. So if you didn’t do so well with welcoming Ramadan then perhaps you will do better in bidding it farewell.”

Do Think About it!

And Let us Know What’s Your Opinion/Reviews?
But Before Answering, All of us have to Look Ourselves into The Mirror.
حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم – القرآن سورتہ توبہ، آیت 129
Sufficient for me is Allah ; there is no deity except Him. On Him I have relied, and He is the Lord of the Great Throne. Al Quran – 9:129
O Allah! Give all of us the courage, strength and ability; that we get understand and act upon the Positive lesson in this message with positively open heart & mind. And sincerely follow all our religious, social and moral responsibilities as well. Aamen

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.