204

ماہ رمضان ، خود تشخیصی و تبدیلی کا بائیسواں دن۔ ۔ ۔

شام سے پہلے ہی فہرست مرتب کر لیں۔ ان تمام دوعاوں کی فہرست بھلے لکھ کر یا اپنی ذہن میں بنا لیں جو ہم اللہ سبحانی وتعالی سے مانگنا چاہتے ہیں۔
بے شک یہ کوئی سنت نہیں ہے۔ یہ بات صرف و صرف اس لیے ہے کہ ہماری نسل کے بیشتر مسلمان کو سوجھ بوجھ نہیں اپنے لیے تفصیلی و بامعنی دعا مانگنے کی۔ اس لیے ہمیں منصوبہ بندی، درست سمت اور نوعیت سمجھنے کی ضرورت ہے۔ ساتھ ہی ساتھ ہم اس امر کو بھی یقینی بنائیں گے کہ ہم دنیا و ضروریات دنیا سے زیادہ آخرت کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ دعائیں مانگنے میں اپنا وقت صَرف کریں گے۔
تو چلئیے مناسب تیاری پر سیر حاصل کریں۔ مت برباد کریں اپنا قیمتی وقت دوران سجدہ اس سوچ میں کہ دعا میں اللہ سبحانی وتعالی سے کیا کیا مانگنا ہے جبکہ آپ اللہ سبحانی و تعالی کے بلکل قریب ہونے کو ہیں۔
(نوٹ:- عربی میں دعا کی جمع ادیہ، نہ کہ دعاؤں۔ یہ صرف آپ کی معلومات کے لیے ہے۔)

سوچیئے گا ضرور۔۔۔
اور آگاہ ضرور کیجیئے گا کہ کیا رائے ہے آپ سب کی؟
پر جواب دینے سے پہلے ہم سب خود کو آئینہ میں ضرور دیکھنا ہو گا۔
حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم (آیت 129، سورتہ توبہ – القرآن)
اللہ سبحان وتعالی ہم سب کو مندرجہ بالا باتیں کھلے دل و دماغ کے ساتھ مثبت انداز میں سمجھنے، اس سے حاصل ہونے والے مثبت سبق پر صدق دل سے عمل کرنے کی اور ساتھ ہی ساتھ ہمیں ہماری تمام دینی، سماجی و اخلاقی ذمہ داریاں بطریق احسن پوری کرنے کی ھمت، طاقت و توفیق عطا فرما ئے۔ آمین!

(تحریر – محترم محمد شیراز جاوید اعوان)

مندرجہ بالا تحریر سے آپ سب کس حد تک متفق ہیں یا ان میں کوئی کم بیشی باقی ہے تو اپنی قیمتی آراء سے ضرور آگاہ کر کے میری اور سب کی رہنمائی کا ذریعہ بنئیے گا۔ کیونکہ ہر شخص/فرد/گروہ/مکتبہ فکر کا اپنا اپنا سوچ اور دیکھنے کا انداز ہوتا ہے اور اس لیے ہمیں اس سب کی سوچ و نظریہ کا احترام ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اس کی کسی بات/نکتہ کو قابل اصلاح پائیں تواُس شخص/فرد/گروہ/مکتبہ فکر یا ادارئے کی نشاندہی اور تصیح و تشریح کی طرف اُن کی توجہ اُس جانب ضرور مبذول کروائیں۔

نوٹ: لکھ دو کا اپنے تمام لکھنے والوں کے خیالات سے متفق ہونا قطعی ضروری نہیں۔
اگر آپ بھی لکھ دو کے پلیٹ فارم پر لکھنا چاہتے ہیں تو اپنا پیغام بذریعہ تصویری، صوتی و بصری یا تحریری شکل میں بمعہ اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، لنکڈان، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھ admin@likhdoo.com پر ارسال کردیجیے۔

=====================================================================

Ramadan Reinspired: Day Twenty Two…

Prepare a list before the evening starts listing all the duas you want to make.
This is not necessarily a Sunnah of course – this is only because many Muslims of our generation are not so great at ritual worship and making long, detailed meaningful duas by ourselves; thus we need planning, direction and structure. Make sure you spend more time making Dua with regards to the Akhirah than the Dunya.
So let’s be productive and have a plan ready. Why waste precious time in our Sujood thinking what to ask Him when you are already so close to Him.

(Note: The plural of Dua in Arabic is Adiyah, not Duas. This is just for your reference.)

Do Think About it!

And Let us Know What’s Your Opinion/Reviews?
But Before Answering, All of us have to Look Ourselves into The Mirror.
حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم – القرآن سورتہ توبہ، آیت 129
Sufficient for me is Allah ; there is no deity except Him. On Him I have relied, and He is the Lord of the Great Throne. Al Quran – 9:129
O Allah! Give all of us the courage, strength and ability; that we get understand and act upon the Positive lesson in this message with positively open heart & mind. And sincerely follow all our religious, social and moral responsibilities as well. Aamen

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.