327

ماہ رمضان ، خود تشخیصی و تبدیلی کا چوبیسواں دن۔ ۔ ۔

کیا رات بھر تہجد کے لئے قیام کرنا آپ کو سخت محنت طلب لگتا ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ ماہ مبارک کے اس آخری عشرہ مبارکہ کی راتوں میں اللہ سبحانی و تعالی ہماری دلی دعاوں کو سننے اور ہم پر اپنی خاص رحمت و معافی عطا کرنے کے لیے پہلےآسمان پر تشریف لے آتے ہیں۔
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،
رمضان کے آخری عشرہ کی باقی راتوں میں ہمارا رب سب سے نچلے عرش پر تشریف لے آتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ، “جو مجھے پکارے گا میں اس کا جواب دوں گا، جو مجھ سے مانگے گا میں اس کو عطا کروں گا اور جو مجھ سے بخشش/معافی مانگے گا میں اس کو معاف کروں گا۔”
آئیے اس موقع کو مزید اچھے سے استعمال میں لانے کے لیے سحری کے وقت سے تھوڑا اور پہلے بیدار ہو جانے کی کوشش کریں۔ عنودگی اور سستی کے ساتھ اپنے بستروں میں نہ پڑے رہیں جبکہ رحمت و مغفرت کے دروازئے ہم سب کے لیے وسیع طور پر کھول دیے گے ہوں۔

سوچیئے گا ضرور۔۔۔
اور آگاہ ضرور کیجیئے گا کہ کیا رائے ہے آپ سب کی؟
پر جواب دینے سے پہلے ہم سب خود کو آئینہ میں ضرور دیکھنا ہو گا۔
حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم (آیت 129، سورتہ توبہ – القرآن)
اللہ سبحان وتعالی ہم سب کو مندرجہ بالا باتیں کھلے دل و دماغ کے ساتھ مثبت انداز میں سمجھنے، اس سے حاصل ہونے والے مثبت سبق پر صدق دل سے عمل کرنے کی اور ساتھ ہی ساتھ ہمیں ہماری تمام دینی، سماجی و اخلاقی ذمہ داریاں بطریق احسن پوری کرنے کی ھمت، طاقت و توفیق عطا فرما ئے۔ آمین!

(تحریر – محترم محمد شیراز جاوید اعوان)

مندرجہ بالا تحریر سے آپ سب کس حد تک متفق ہیں یا ان میں کوئی کم بیشی باقی ہے تو اپنی قیمتی آراء سے ضرور آگاہ کر کے میری اور سب کی رہنمائی کا ذریعہ بنئیے گا۔ کیونکہ ہر شخص/فرد/گروہ/مکتبہ فکر کا اپنا اپنا سوچ اور دیکھنے کا انداز ہوتا ہے اور اس لیے ہمیں اس سب کی سوچ و نظریہ کا احترام ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اس کی کسی بات/نکتہ کو قابل اصلاح پائیں تواُس شخص/فرد/گروہ/مکتبہ فکر یا ادارئے کی نشاندہی اور تصیح و تشریح کی طرف اُن کی توجہ اُس جانب ضرور مبذول کروائیں۔

نوٹ: لکھ دو کا اپنے تمام لکھنے والوں کے خیالات سے متفق ہونا قطعی ضروری نہیں۔
اگر آپ بھی لکھ دو کے پلیٹ فارم پر لکھنا چاہتے ہیں تو اپنا پیغام بذریعہ تصویری، صوتی و بصری یا تحریری شکل میں بمعہ اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، لنکڈان، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھ admin@likhdoo.com پر ارسال کردیجیے۔

=====================================================================

Ramadan Reinspired: Day Twenty Four…

Do you find it hard staying up all night for Tahajjud?
Did you know that in the last third of the night, Allah SWT descends to the lowest heavens in a way that befits His Majesty to hear and answer our heartfelt supplications? The Prophet SWS said:
“Our Lord descends to the lowest heaven every night when the last third of the night remains, and He says, ‘Who will call upon Me, that I may answer him? Who will ask of Me, that I may give him? Who will ask Me for forgiveness, that I may forgive him?’”
Let’s make an effort to wake up some time before Suhoor to make good use of this opportunity. Don’t be heedless and asleep in your bed while the doors of His Mercy are wide open for you.

Do Think About it!

And Let us Know What’s Your Opinion/Reviews?
But Before Answering, All of us have to Look Ourselves into The Mirror.
حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم – القرآن سورتہ توبہ، آیت 129
Sufficient for me is Allah ; there is no deity except Him. On Him I have relied, and He is the Lord of the Great Throne. Al Quran – 9:129
O Allah! Give all of us the courage, strength and ability; that we get understand and act upon the Positive lesson in this message with positively open heart & mind. And sincerely follow all our religious, social and moral responsibilities as well. Aamen

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.